بدھ، 23 ستمبر 2026
بریکنگ

حبا فواد کی حنا پرویز بٹ کو شاباشی

پاکستان 19th May 2023 308 مناظر

شاباش حنا !!آپ لسٹ بنا کے پلیز چیئرمین عمران خان صاحب کو بھجوا دیں

سانحہ نو مئی کے بعد پی ٹی آئی رہنما پارٹی سے راہیں جدا کررہے ہیں، اب پی ٹی آئی کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات محمد امجد نے بھی پارٹی چھوڑنے کی تصدیق کردی ہے۔ محمد امجد کے پی ٹی آئی چھوڑنے کے اعلان پر مسلم لیگ ن کی رہنما حنا پرویز بٹ نے کہا کہ ’ تحریک انصاف کی ایک اور وکٹ گرنے گئی۔‘ جواب میں فواد چوہدری کی اہلیہ نے انہیں شاباشی دی ، حبا فواد نے لکھا کہ ’شاباش حنا !!آپ لسٹ بنا کے پلیز چیئرمین عمران خان صاحب کو بھجوا دیں ۔ آسانی ہو جائے گی۔‘
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ