"winter snowfall" تلاش کے نتائج۔

برطانیہ میں شدید سردی کے بعد طوفان گوریٹی کی دستک، تیز ہوائیں اور برفباری

برطانیہ کو شدید سرد موسم کے بعد اب طاقتور طوفان گوریٹی کا سامنا ہے، جس کے باعث تیز ہوائیں، بارش، برفباری اور سیلاب کے خدشات بڑھ گئے ہیں۔