"sydney" تلاش کے نتائج۔

سڈنی فائرنگ کیس: حملہ آور ساجد اکرم 1998 میں بھارت سے آسٹریلیا منتقل ہوا، بھارتی میڈیا

بھارتی میڈیا کے مطابق سڈنی کے بونڈی بیچ حملے میں ملوث ساجد اکرم کا تعلق بھارتی شہر حیدرآباد سے تھا اور وہ کئی برس قبل آسٹریلیا منتقل ہوا۔

سڈنی حملہ: کسی بڑے انتہا پسند گروہ کے ملوث ہونے کے شواہد نہیں، آسٹریلوی وزیرِ اعظم

آسٹریلوی وزیرِ اعظم انتھونی البانیز نے کہا ہے کہ سڈنی حملے میں ملوث افراد کسی منظم انتہا پسند تنظیم کا حصہ نہیں تھے۔

سڈنی حملہ: شامی شہری احمد الاحمد کی جرات مندی پر عالمی سطح پر خراجِ تحسین

سڈنی میں دہشت گرد حملے کے دوران حملہ آور کو قابو کر کے اسلحہ چھیننے والے شامی شہری احمد الاحمد کی بہادری دنیا بھر میں سراہي جا رہی ہے۔