"asia bank" تلاش کے نتائج۔

پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان 730 ملین ڈالر کے اہم ترقیاتی معاہدے طے پا گئے

توانائی کے نظام کو مستحکم اور سرکاری اداروں میں اصلاحات کے لیے پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان بڑے مالیاتی معاہدوں پر دستخط ہوگئے۔