"ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ" تلاش کے نتائج۔

ذاتی انا کے اسیر کا بیانیہ قومی سلامتی کیلئے خطرہ بن چکا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ ایک شخص اپنی ذات کے خول میں قید ہوچکا ہے، جو یہ سمجھتا ہے کہ اس کے بغیر کچھ نہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس کی سیاست ختم ہو چکی اور اس کا بیانیہ اب ریاستی سلامتی کیلئے خطرے میں بدل گیا ہے۔

9مئی کے مجرموں کو سزا نہ دی گئی تو ملک مسائل کا شکار ہو جائے گا، ڈی جی آئی ایس پی آر

9مئی کے مجرموں کو سزا نہ دی گئی تو ملک مسائل کا شکار ہو جائے گا، ڈی جی آئی ایس پی آر