"وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب" تلاش کے نتائج۔

24 سرکاری ادارے نجی شعبے کے حوالے کرنے کی تیاری—وزیر خزانہ

وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ حکومت نے 24 سرکاری اداروں کی نجکاری کا فیصلہ کیا ہے جبکہ پی آئی اے کی نجکاری رواں سال مکمل کر لی جائے گی۔