"وزیرِ اعظم نواز شریف" تلاش کے نتائج۔

ن لیگ کے بعد ملک تباہی کا شکار ہوا، ہم نے پھر سنبھالا: نواز شریف

نواز شریف نے نو منتخب ارکانِ اسمبلی سے خطاب میں کہا کہ ن لیگ کے جانے کے بعد ملک میں تباہی پھیلی، جبکہ موجودہ حکومت نے ڈیڑھ سال میں معاشی و سماجی بہتری کے ریکارڈ قائم کیے۔