"سعودی وزارتِ حج" تلاش کے نتائج۔

عمرہ سیزن میں ریکارڈ اضافہ! سعودی عرب نے 40 لاکھ سے زائد عمرہ ویزے جاری کر دیے

سعودی وزارتِ حج و عمرہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ عمرہ سیزن کے آغاز سے اب تک 40 لاکھ عمرہ ویزے جاری ہوچکے ہیں۔