"اسرائیلی وزیر خزانہ بیتزالیل اسموٹریچ" تلاش کے نتائج۔

سعودیہ سے تعلقات میں دلچسپی نہیں، وہ صحرا میں اونٹوں پر ہی پھرتے رہیں" — اسرائیلی وزیر خزانہ کا اشتعال انگیز بیان

اسرائیلی وزیر خزانہ کا گستاخانہ بیان — “ہمیں سعودیہ سے کسی قسم کے تعلقات میں دلچسپی نہیں، وہ چاہیں تو صحراؤں میں اونٹوں پر ہی گھومتے رہیں، اسرائیل کو ان کی ضرورت نہیں