ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے دوبارہ جھوٹ پکڑنے والے پولی گراف ٹیسٹ سے انکار کر دیا ہے اور اپنی تحریری وضاحت متعلقہ تفتیشی ٹیم کو بھیج دی ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی عمران خان نے اپنے وکلاء کی عدم موجودگی میں اس ٹیسٹ سے انکار کیا تھا۔
0 تبصرے