کوئٹہ : نشے کے عادی شخص کی فائرنگ 2 بیٹوں اور بہو کو قتل کر دیا
تفصیلات کے مطابق کوئٹہ شہر کے نواحی علاقے مشرقی بائی پاس پر نشے کے عادی شخص نے پسٹل سے فائر کرکے اپنے 2 سگے بیٹوں اور ایک بہو کو موت کے گھاٹ اُتار دیا اور موقع سے فرار ہوگیا۔
اہل علاقہ نے فائرنگ کے بعد موقع پر پہنچ کر تینوں افراد کو گاڑی میں ہسپتال منتقل کیا جبکہ اسی دوران ڈبل روڈ پر ٹریفک کو مدنظر رکھتے ہوئے ایک شخص کو ایمبولینس میں ہسپتال منتقل کیا سوشل میڈیا پر ڈبل روڈ پر فائرنگ سے ایک شخص کے جاں بحق ہونے کی خبر میں کوئی صداقت نہیں ڈبل روڈ پر صرف گاڑی سے ایک شخص کو ایمبولینس میں منتقل کیا گیا تھا
0 تبصرے