عالیہ بھٹ کی نئی تصویریں دیکھ کر مداحوں کا دل دھڑک اٹھا

عالیہ بھٹ کی نئی تصویریں دیکھ کر مداحوں کا دل دھڑک اٹھا

بھارتی اداکارہ عالیہ بھٹ نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام پر چند تصویریں شیئر کیں جن میں وہ ایک سادہ مگر دلکش ساڑھی میں نظر آئیں۔ مداحوں نے تصویروں کو "خالص خوبصورتی" کا نام دیا۔ ایک صارف نے لکھا: "عالیہ بھٹ نہ صرف اداکاری میں بلکہ فیشن میں بھی سبقت لے گئی ہیں۔" تصاویر پر لاکھوں لائکس آ چکے ہیں اور سوشل میڈیا پر #AliaInSaree ٹرینڈ کرنے لگا ہے۔