یمن میں حوثی باغیوں پر امریکی حملوں میں 31 ہلاک، 100 سے زياده زخمی

یمن میں حوثی باغیوں پر امریکی حملوں میں 31 ہلاک، 100 سے زياده زخمی

یمن میں حوثی باغیوں پر امریکی حملوں میں 31 ہلاک، 100 سے زياده زخمی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تمام حوثی باغیوں کے لیے اپنے پیغام میں کہا، ''آپ کا وقت ختم ہو گیا ہے، اور آپ کے حملوں کا سلسلہ آج سے ہی رکنا چاہیے۔ اگر ایسا نہ ہوا تو آپ پر جہنم کی وہ بارش ہو گی جو آپ نے پہلے کبھی نہیں دیکھی ہو گی