آج کل جسم میں خراب کولیسٹرول کا بڑھنا ایک عام مسئلہ بن چکا ہے، جو دنیا بھر کے مختلف عمر کے افراد میں تیزی سے پھیل رہا ہے۔ اس مسئلے کی بڑی وجوہات ورزش نہ کرنا اور غیر متوازن غذا کو قرار دیا جا رہا ہے۔
ماہرین کے مطابق، ہائی کولیسٹرول انسان کو خاموشی سے متاثر کر رہا ہے، جس کی وجہ سے وزن بڑھتا ہے اور دل کی بیماریوں کا خطرہ بڑھتا ہے۔ کولیسٹرول کو کنٹرول کرنے کے لیے ضروری ہے کہ طرز زندگی اور غذائی عادات میں تبدیلی لائی جائے۔
ہم آپ کو اس خبر کے ذریعے بتائیں گے کہ کولیسٹرول کی 10 علامات کیا ہیں:
سینے میں درد، خاص طور پر ورزش کرنے وقت
ٹانگوں میں درد، خاص طور پر زیادہ دیر تک بیٹھنے یا چلنے سے
جلد پر پیلے دھبے آنا
چکر آنا
سانس لینے میں دشواری
ہمیشہ تھکاوٹ کا احساس ہونا
کھانے کے بعد پیٹ کا پھولنا
اچانک توازن کھونا
گردن میں درد
کانوں کے پیچھے حصے میں درد
یہ علامات کولیسٹرول کے بڑھنے کی نشاندہی کر سکتی ہیں،
0 تبصرے