گمبٹ کے کچے میں انڑ اور بہليم برادری میں زمین کے تنازع پر فائرنگ سے لال بخش بہليم اور شہزاد بہليم جاں بحق
سندھ کے مختلف علاقوں میں تصادم اور فائرنگ کے واقعات میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔
گمبٹ کے کچے میں انڑ اور بہليم برادری میں زمین کے تنازع پر فائرنگ سے لال بخش بہليم اور شہزاد بہليم جاں بحق ہوگئے۔
کندھ کوٹ کے قريب لولائی برادری کے درمیان پرانے تنازعہ پر احسان لولائی کو قتل کیا گیا۔
خیرپور کی مل کالونی میں مامون کی فائرنگ سے نوجوان دلشاد مری جاں بحق ہوگیا۔
ڈوکری کے گاؤں بیدی لاشاری میں لاشاری اور کھوکهر برادری پرانے تنازعے پر فائرنگ سے 40 سالہ علی گوہر کھوکهر جاں بحق ہوگیا۔
0 تبصرے