کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میر یونس عزیز زہری نے کہا ہے کہ جس جگہ ہماری بات سنی نہیں جا تی وہاں بات کر نے کی ضرورت ہی کیا ہے ۔یہ بات انہوں نے جمعہ کو میڈیا سے گفتگو کر تے ہوئے کہی۔ میر یونس عزیز زہری نے کہا کہ اپوزیشن کے بائیکاٹ کے حوالے سے حکومتی اراکین سے پوچھا جائے بائیکاٹ حکومتی پالیسیوں اور رویہ کی وجہ سے کیا جہاں سنا نہیں جاتا وہاں بات کرنے کی ضرورت ہی کیا اسمبلی ہماری ہے کسی اورکی نہیں ۔
0 تبصرے