کراچی (اسٹاف رپورٹر )خدمت گار فائونڈیشن کے زیراہتمام علی پسنانی ، کبیر کانجی اور حنیف اکبر کی میزبانی میں گورنر گلگت بلتستان اور پیپلز پارٹی کے سینئر سیاستدان سید مہدی شاہ کے اعزاز میں ایک عشائیہ کا اہتمام کیا گیا ۔تقریب میں صدر سندھ بینک انور شیخ،D-CEO میزان بینک عامر علی، D-CEO بینک اسلامی لمیٹڈ عمران شیخ، صدر اور CEO بینک مکرمہ (EX Summit) جواد ماجد خان، SEVP بینک الحبیب عون علی، سینئر سیاستدان فاروق ستار، سابق صوبائی وزیر نواب تیمور تالپور، ڈائریکٹر سیلز اینڈ مارکیٹنگ ABN نیوز /روزنامہ اوصاف سید تراب شاہ، سینئر صحافی غازی صلاح الدین، چیئرمین اقراء یونیورسٹی نوید لاکھانی، سابق وزیر اور بینکر شجاعت علی بیگ، اقوام متحدہ کے طارق مصطفیٰ، چیف کمشنر انکم ٹیکس طارق ، ایس پی ایس ای سی ٹو سندھ حکومت برائے قانون ڈاکٹر امتیاز شیخ، پیر سائیں انعام اللہ شاہ راشدی، طارق فواد، سلیم مہدی سی سی او نیشنل بینک فنڈز فیروز گابا، ساجد ابراہیم اور لالہ عبدالقادر بھی موجود تھے۔
0 تبصرے