سندھ اور بلوچستان کے صحافیوں نے معروف سماجی کارکن محمد سلیم خمیسانی کی سالگرہ کا کیک کاٹا ہیں

سلیم خمیسانی ایک ایسی شخصیت جو اپنے آپ میں کسی انجمن سے کم نہیں-نظير سنديلو/ وسیم مغل

سندھ اور بلوچستان کے صحافیوں نے معروف سماجی کارکن محمد سلیم خمیسانی کی سالگرہ کا کیک کاٹا ہیں

کراچی: سندھ اور بلوچستان کے صحافیوں نے معروف سیاسی و سماجی کارکن محمد سلیم خمسانی کی سالگرہ کا کیک کاٹا اس موقع معروف اینکر و صحافی ظہیر میمن نے کہا کہ سلیم خمیسانی ایک ایسی شخصیت جو اپنے آپ میں کسی انجمن سے کم نہیں ہیں۔ یہ مستقل مزاجی سے اپنا سماجی قد بڑھاتے رہتے ہیں۔ اپنی ذات کے لیے خود ایک بہت بڑی اکیڈمی اور این جی اوز ہیں۔ خمیسانی بھائی سیاسی و سماجی میدان میں مفید مشوروں اور گائیڈ لائن سے نواتے ہیں۔ اس موقع پر وسیم مغل نے نے کہا کہ خمیسانی بھائی کے پاس محبت ہی محبت ہوتی ہے ان کی ذات سراپا محبت ہے۔ یہ چھوٹوں کو آگے نکلنے کے موقع فراہم کرتے ہیں سلمان قادر نے کہا کہ سلیم بھائی کی خوبیاں ان کی خامیوں پر غالب رہتی ہیں عاجزی اور انکساری کا یہ پیکر ہر کسی سے محبت و شفقت کا اظہار کرتے ہے اللہ تعالٰی انھیں یوں ہی بزم دوستاں میں ہنستا مسکراتا رکھے آمین ان کی سالگرہ میں چیرمین بلوچستان پریس کلب امید علی گچکی، نزیر احمد عمرانی، قاضی عبدالطیف، نزیر سندیلو عنایت قمبرانی ظہیر میمن، سلیمان راچپر، UC چیرمین سلیم میمن، فضل صالح بود، سلمان قادر، وسیم مغل، پروفیسر سلطان حلیم اور ارشد ایڈوکیٹ نے شرکت کی آخر میں سلیم خمیسانی نے کہا کہ زندگی میں مخلص دوستوں کا ہونا کسی نعمت سے کم نہیں جس کے پاس دو مخلص دوست ہوں وہ دنیا کا امیر انسان ہے آج میری سالگرہ کے موقع پر آپ نے مجھے سرپرائز دیا میں آپ کی بے لوث محبت کو بھی نہیں بھلا سکتا صدا خوش رہیں