فیصل آباد : تھانہ کھرڑیانوالہ کے علاقہ میں 73 کریاں والہ میں پرانی دشمنی پر 2 سگے بھائی قتل

ابتدائی اطلاعات کے آصف شاہ اور عاشر شاہ 2 بھائیوں کو قتل کیا گیا

فیصل آباد : تھانہ کھرڑیانوالہ کے علاقہ میں 73 کریاں والہ میں پرانی دشمنی پر 2 سگے بھائی قتل

فیصل آباد : تھانہ کھرڑیانوالہ کے علاقہ میں 73 کریاں والہ میں پرانی دشمنی پر 2 سگے بھائی قتل۔

ابتدائی اطلاعات کے آصف شاہ اور عاشر شاہ 2 بھائیوں کو قتل کیا گیا، دونوں مقتولین نے چند سال قبل اپنے رشتے دار کو قتل کیا تھا، ذرائع

چند سال قبل قتل ہونے والے مقتول کے بھائی نے فائرنگ کر کے دونوں بھائیوں کوقتل کیا۔

مدثر شاہ نامی ملزم دوہرے قتل کے بعد موقع سے فرار ہو گیا۔ایس ایچ او تھانہ کھرڑیانوالہ، ایس پی جڑانوالہ اور ڈی ایس پی موقع پر موجود۔ایس پی جڑانوالہ کا کهنا تها که ملزمان کی گرفتری کے لیے پولیس نے ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں، اس حوالے سے پولیس کی تحقیقات جاری ہیں، جلد تمام حقائق سامنے آجائیں گے،