آج کا تیسرا میچ جو پاک آرمی اسر پاک نیوی کے درمیان کھیلا گیا
کراچی: 68ویں ڈی ایچ اے کراچی قومی سینئر ہاکی چیمپئن شپ عبدالستار ایدھی ہاکی اسٹیڈیم کراچی میں جاری ہے۔ چیمپئن شپ میں آج تین دلچسپ میچز کھیلے گئے، جن میں کھلاڑیوں نے اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
آج کا تیسرا میچ جو پاک آرمی اسر پاک نیوی کے درمیان کھیلا گیااس میچ کے مہمان خصوصی انجینئر انور علیم خانزادہ کںٹرولر میرپورخاص تعلیم بورڈ تھے۔
مہمان خصوصی نے کھلاڑیوں سے ملاقات کی اور انکی حوصلہ افزائی کی۔اس موقع پر ڈائریکٹر ٹورنامنٹ اولمپین قمر ابراہیم اولمپین انجم سعید، اولمپین کامران اشرف، اسسٹنٹ ٹورنامنٹ ڈائریکٹر، عظمت پاشا ،اسلم نیازی اور دیگر آفیشلز بھی موجود تھے
0 تبصرے