مختلف سیکٹرز ان فوکل ایریاز پر کام کرنے کی قرار داد منظور
کراچی (اسٹاف رپورٹر )روٹری کلب آف کراچی نیکسسز کاAGM کا اہم اجلاس منعقد ہواجس میںبڑی تعداد میںممبران نے شرکت کی اجلاس کی صدارت محمد علی حیدر نے کی اجلاس کے موقع پرپچھلے 6 ماہ کی پرفارمنس کا جائزہ لیا گیا اورآئندہ6 ماہ کے گوز کو حاصل کرنے کیلئے کمیٹی کو اس کا ٹاسک دیا گیا اور ہیلتھ سیکٹر، ایجوکیشن سیکٹر، ووکیشنل سیکٹر ، انوائرمنٹ سیکٹر ان فوکل ایریاز پر کام کرنے کی قرار داد منظور ہوئی اس کے علاوہ فروری کے اختتام پرروٹری انٹرنیشنل3271 کے ڈسٹرکٹ گورنر کا کلب وزٹ کروانے پر غور کیا گیااجلاس کے موقع پرکمیٹی کو فعال کرنے اور اس کو گراس روٹ لیول پر کام کرنے کےلئے روڈ میپ دیا گیااجلاس میںفواد شیخ، جنید حامد ، علی حیدر، خرم انیس ، شعیب عارف ، کوثر اسلم ، اسلم خالق، عادل ملک ، طاہر ملک ، چوہدری انصر جاوید، انا حیدر، اسلم چغتائی ، جاوید زیدی ، پروین خان ، فہد انصاری ، سید تراب شاہ ، ملک طاہر اقبال ایڈووکیٹ، ارشد عباس، مریم عزیز ، روشن افضل ، سلمان جاوید، عروج نقوی (Tentative) ، فیصل گجر (Poti Member)اوردیگر ممبران نے بڑی تعداد نے شرکت کی اجلاس کے اختتام پر ہائی ٹی کابھی خاص اہتمام کیا گیا.
0 تبصرے