احمد شاہ پینل کہ ارکان فن و ثقافت کے لیے کام کریں گے اور پوری دنیا میں پاکستان کی ثقافتوں کو اجاگر کریں گے، سلیم آفریدی

احمد شاہ پینل کہ ارکان فن و ثقافت کے لیے کام کریں گے اور پوری دنیا میں پاکستان کی ثقافتوں کو اجاگر کریں گے، سلیم آفریدی

کراچی (وسیم قریشی) اداکار سلیم آفریدی کی احمد شاہ پینل کو کراچی آرٹس کونسل کے انتخابات جیتنے پر مبارکباد دی احمد شاہ پینل کے ارکان فن وثقافت کے فروغ کے لیے کام کریں گے کامیڈین سلیم آفریدی نے آرٹس کونسل کے انتخابات پر احمد شاہ کے پورے پینل کو جیتنے پر مبارکباد دی اور کہا کہ کراچی آرٹس کونسل کے انتخابات میں ایک بار پھر فتح حاصل کرنے والے فروغ کے لیے کام کریں گے اور پوری دنیا میں پاکستان کی ثقافتوں کو اجا کر کریں گے ۔ ہم امید کرتے ہیں احمد شاہ آرٹ کلچر اور تہذیب کے نئے راستے کھلیں گے۔