نیب کا تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو گرفتار کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد (ویب ڈیسک) نیب نے تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق نیب راولپنڈی کی ٹیم کو خیبرپختونخوا روانہ کر دیا گیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ نیب کی ٹیم 3 روز قبل خیبرپختونخوا میں بشرہ بی بی کو گرفتار کرنے کی کوشش کر رہی تھی۔
نیب خیبرپختونخوا کو ٹیم کے ساتھ مکمل تعاون کرنے کی ہدایت کی گئی ہے، نیب بشرہ بی بی کی گرفتاری کے لیے خیبرپختونخوا پولیس کی مدد بھی لے گا۔
0 تبصرے