اسٹیٹ بینک نے بینکوں کو ہدایت کی کہ ڈیجیٹل بینکنگ کو محفوظ بنایا جائے ورنہ فراڈ کے شکار صارف کو 3 دن کے اندر معاوضہ دینه ہوگا
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری نوٹیفکیشن میں بینک سربراہان اور چیف ایگزیکٹوز کو ڈیجیٹل بینکنگ محفوظ بنانےکی یاد دہانی کرائی گئی، اس میں بینکوں کو پابند کیا گیا هے کہ وہ مائیکرو فنانس بینک کے چیف ایگزیکٹو کی منظوری سے 31 دسمبر 2023 تک نافذ عمل منصوبہ بنالیں، اس منصوبے پر پیش رفت کا کارکردگی جائزہ ہر مہینے جمع کرایا جائے،
0 تبصرے