ميہڑ کے سماجی کارکن جگر کی بيماری کے باعث دو سال سے بستر پر، مدد کی اپيل

35سالہ لالہ جاوید چانڈیو کو ڈاکٹروں نے گردے کی پیوند کاری کا مشورہ دیے ديا

ميہڑ کے سماجی کارکن جگر کی بيماری کے باعث دو سال سے بستر پر، مدد کی اپيل

ميہڑ کے سماجی کارکن جگر کی بيماری کے باعث دو سال سے بستر پر ہیں۔35 سالہ لالہ جاوید چانڈیو کو ڈاکٹروں نے گردے کی پیوند کاری کا مشورہ دیے ديا۔ لالہ جاوید چانڈیو کا کهنا تها که ڈاکٹرز نے کہا ہے جیری کے ٹرانسپلانٹ پر 25 لاکھ روپے سے زائد کا خرچہ آئيگا، غربت کے باعث علاج کرانے سے قاصر ہوں، علاج کے لیے گھر کا سامان تک بیچ دیا، پیسے نہ ہونے کی وجہ سے بچوں نے اسکول چھوڑ دیا، گھر میں کھانے کو کچھ نہیں، مدد کی جائے