English
نوکریاں
سنڌي خبرون
سندھ
پاکستان
تازہ ترین
پہلا صفحہ
بلاول بھٹو زرداری کی پنجاب ہاؤس آمد، مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف سے ملاقات
views
|
10th Oct 2024
•
تازہ ترین
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور میاں محمد نواز شریف کے درمیان ملکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی پنجاب ہاؤس آمد، مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف سے ملاقات
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور میاں محمد نواز شریف کے درمیان ملکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور میاں محمد نواز شریف کے درمیان میثاق جمہوریت پر عمل درآمد کے حوالے سے بھی بات چیت
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آئینی عدالتوں اور عدالتی اصلاحات سے متعلق ترامیم سے متعلق تجاویز کو سامنے رکھا
میری خواہش ہے کہ آئینی ترامیم سیاسی جماعتوں کے اتفاق رائے سے منظور ہوں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا میاں نواز شریف سے مکالمہ
ملک کی بہتری کے لئے پاکستان پیپلزپارٹی کی ہر تجویز کے ساتھ کھڑے ہیں، میاں محمد نواز شریف کی یقین دہانی
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور میاں محمد نواز شریف کے درمیان ملکی ترقی اور خوش حالی کے لئے ملک کی سیاسی جماعتوں کے مشترکہ مقاصد ہونے پر اتفاق
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور میاں محمد نواز شریف کے درمیان ملک کو سیاسی و معاشی بحرانوں سے نکالنے کے عزم کا اظہار
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ یوسف رضا گیلانی،راجہ پرویز اشرف، خورشید شاہ، نوید قمر، رضا ربانی ، جمیل سومرو، شیری رحمان اور مرتضی وہاب موجود
مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف کے ہمراہ احسن اقبال، عرفان صدیقی، پرویز رشید، رانا ثنااللہ، مریم اورنگزیب، مرتضی عباسی ودیگر موجود
0
تبصرے
تبصرہ کریں
نام
مطلوب خانہ
ای میل
مطلوب خانہ
تبصرہ
مطلوب خانہ
Post comment
رجحانات
تازہ ترین
09th Nov 2025
•
پاکستان
عالمی حفاظتی ٹیکہ جات کا دن — صحت مند مستقبل کے لیے یکجا عزم
09th Nov 2025
•
تازہ ترین
محمود خان اچکزئی: آئین پر حملہ پاکستان پر حملے کے مترادف
09th Nov 2025
•
تازہ ترین
پارلیمانی کمیٹی میں 27ویں آئینی ترمیم پر غور و مشاورت کا اجلاس جاری
09th Nov 2025
•
دلچسپ اور عجیب
فرانس میں شہری کو اپنے باغ سے 8 لاکھ ڈالر مالیت کا سونا مل گیا
09th Nov 2025
•
سنڌي خبرون
ٽنڊو الهيار: زرداري ڪالوني ۾ گهرو اڻبڻت تان مڙس هٿان مبينا طور زال قتل
09th Nov 2025
•
سنڌي خبرون
ڪراچي ۾ ترقياتي ڪم صرف ايم ڪيو ايم پاڪستان ڪرائي سگهي ٿي: بشير رند
09th Nov 2025
•
سنڌي خبرون
مورو جي شھيد بينظير ڀٽو پارڪ جي سونھن وڌائڻ لاءِ ڪم جاري آهي: نظير ميمڻ
09th Nov 2025
•
سنڌي خبرون
مڪلي ۾ ڳوٺ صديق شورو واسي نوجوان جو مامي خلاف احتجاج
Categories
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
صحت
شوبز
کھیل
سائنس اور ٹیکنالوجی
دلچسپ اور عجیب
سندھ
سنڌي خبرون
آرٽيڪلز/ کالمز
Tags
بلاول بھٹو زرداری
میاں نواز شریف
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
0 تبصرے