باسی کھانا، غیر معیاری سالن، کولڈ ڈرنکس اور دیگر ناقص اشیاء تلف۔ فوڈ سیفٹی افسر عاصما کھوسو
سیہون: سندھ فوڈ اتھارٹی جامشورو کی سیہون میں بڑی کارروائیاں، ہوٹلوں کی چیکنگ۔ہوٹلوں میں غیر معیاری اور باسی کھانے کی فروخت پر متعدد ہوٹل مالکان پر جرمانے۔
فوڈ سیفٹی افسر عاصما کھوسو کا کهنا تها که باسی کھانا، غیر معیاری سالن، کولڈ ڈرنکس اور دیگر ناقص اشیاء تلف۔ ہوٹل مالکان کو 20 سے 25 ہزار تک جرمانے، سندھ فوڈ ایکٹ 2016 کے تحت کارروائی کی گئی، ناقص کھانے کی فروخت پر دوسرے مرحلے میں ہوٹلز کو سیل کیا جائے گا، مقدمات درج ہوں گے۔
0 تبصرے