کراچی: کلفٹن شيرين جناح کالونی کے قریب گاڑیوں کی نظارد میں آگ لگ گئی

آتشزدگی میں مکمل جل جانے والی گاڑیوں پر سندھ حکومت کی نمبر پلیٹ لگی ہے

کراچی: کلفٹن شيرين جناح کالونی کے قریب گاڑیوں کی نظارد میں آگ لگ گئی

کراچی: کلفٹن شيرين جناح کالونی کے قریب گاڑیوں کی نظارد میں آگ لگ گئی آگ نظارد میں لگی ہے ،ریسکیو عملے کا کهنا تها که آگ پر قابو پالیا گیا ہے، آگ لگنے سے 30سے زائد گاڑیاں جل گئی ہیں، متاثرہ استعمال شدہ گاڑیاں سندھ حکومت کے مختلف محکموں کی ہیں متاثرہ گاڑیاں سندھ حکومت کے محکموں کی ہیں آتشزدگی میں مکمل جل جانے والی گاڑیوں پر سندھ حکومت کی نمبر پلیٹ لگی ہے نظارد پر 100سے زائد سرکاری گاڑیاں کھڑی ہیں گاڑیوں کی سیکیورٹی کے لئے کوئی عملہ موجود نہیں متعدد گاڑیوں کا سامان بھی غائب ہے پوليس کا کهنا تها که آگ انکم ٹیکس کی پرانی گاڑیوں کے نظارت میں لگی ہے، رات میں یہاں پر کوئی چوکیدار موجود نہیں تھا، ممکن ہے کہ نشے کے عادی افراد نشہ کررہے ہوں جس وجہ سے آگ لگی ہو،