ملاقات میں بلاول بھٹو زرداری اور محمد بخش خان مہر بھی موجود تھے
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی ملاقات
ملاقات میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور صوبائی وزیر سندھ سردار محمد بخش خان مہر بھی موجود تھے
ملاقات میں سندھ کی مجموعی صورتحال اور جاری ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال
صدر مملکت نے سندھ میں جاری ترقیاتی منصوبوں کی رفتار مزید تیز کرنے کی ضرورت پر زور دیا
ملاقات میں سندھ کی سیکورٹی اور امن و امان کی صورتحال پر بھی گفتگو کی گئی
0 تبصرے