ڈیوٹی کے دوران ٹک ٹاک بنانے والی سندھ پولیس کی خاتون کانسٹیبل کو معطل کر دیا گیا

ڈیوٹی کے دوران ٹک ٹاک بنانے والی سندھ پولیس کی خاتون کانسٹیبل کو معطل کر دیا گیا

ڈیوٹی کے دوران ٹک ٹاک بنانے والی سندھ پولیس کی خاتون کانسٹیبل کو معطل کر دیا گیا

کراچی (ویب ڈیسک) ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا نے لیڈی کانسٹیبل کے وائرل ہونے والے ٹک ٹاک کا نوٹس لیتے ہوئے انہیں معطل کرنے کا حکم دیتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ کانسٹیبل ماریہ کی وائرل ہونے والی ٹک ٹاک ویڈیو کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا لیڈی کی جانب سے کانسٹیبل ماریہ کو معطل کرنے کا حکم جاری کر دیا گیا ہے۔ ڈی آئی جی ساؤتھ کا کہنا ہے کہ پولیس پیشہ ور ادارہ ہے، کسی کو غیر ذمہ داری سے کام لینے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ لیڈی کانسٹیبل ماریہ نے ٹک ٹاک ویڈیو بنائی اور کہا کہ اسلام علیکم، چونکہ میری والدہ کلاچی روڈ پر ڈیوٹی پر ہیں، جو بھی مجھ سے ملنا چاہتا ہے وہ یہاں آئے۔