English
نوکریاں
سنڌي خبرون
سندھ
پاکستان
تازہ ترین
پہلا صفحہ
لاہور:پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نوازشریف سے پاکستان میں ناروے کے سفیر پَیراَلبرٹ اِیلسوس کی ملاقات
views
|
31st May 2024
•

ملاقات میں دوطرفہ دلچسپی کے باہمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا
پاکستان اور ناروے کے درمیان تعلقات کو مزید وسعت دینے کے حوالے سے امور پر گفتگو ہوئی
ناروے میں مقیم پاکستانی دونوں ممالک کے درمیان مضبوط رابطے اور تعاون بڑھانے کا ذریعہ ہیں، محمد نوازشریف کی گفتگو
دونوںممالک میں سرمایہ کاری، تجارت سمیت مختلف شعبہ جات میں تعاون میں اضافہ کرسکتے ہیں، محمد نوازشریف کی گفتگو
ناروے کے سفیر نے محمد نوازشریف کو مسلم لیگ (ن) کا صدر منتخب ہونے پر مبارک دی
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر نے ناروے کے سفیر کا آمد اور نیک تمناﺅں پر شکریہ ادا کیا
0
تبصرے
تبصرہ کریں
نام
مطلوب خانہ
ای میل
مطلوب خانہ
تبصرہ
مطلوب خانہ
Post comment
رجحانات
تازہ ترین
11th May 2025
•
آرٽيڪلز/ کالمز
ماں جي عظمت کي سلام
09th May 2025
•
پاکستان
سینیٹر روبینہ خالد کا مسلح افواج کو زبردست خراجِ تحسین، قوم سے اتحاد و یکجہتی کی اپیل
07th May 2025
•
آرٽيڪلز/ کالمز
صحت – الله پاڪ جي عظيم نعمت
07th May 2025
•
تازہ ترین
بھارتی اخبار کی جانب سے پاکستانی فضائیہ کے ہاتھوں بھارتی طیاروں کے مار گرائے جانے کی تصدیق

Categories
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
صحت
شوبز
کھیل
سائنس اور ٹیکنالوجی
دلچسپ اور عجیب
سندھ
سنڌي خبرون
آرٽيڪلز/ کالمز
Tags
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر
محمد نوازشریف
سفیر پَیراَلبرٹ اِیلسوس
پاکستان اور ناروے
0 تبصرے