اسلام آباد: پاکستان کے شہریوں کے لیے اچھی خبر, پیٹرول کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد: پاکستان کے شہریوں کے لیے اچھی خبر
پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
فی لیٹر پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 45 پیسوں کی کمی کا نوٹیفکیشن جاری
کمی کے بعد فی لیٹر پیٹرول کی قیمت 293 روپے 94 پیسوں سے کم کر کے 288 روپے 49 پیسے مقرر کردی گئی
فی لیٹر ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 42 پیسوں کی کمی کا نوٹیفکیشن جاری
کمی کے بعد فی ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 290 روپے 38 پیسوں سے کم کر کے 281 روپے 96 پیسے مقرر کردی گئی ہے ۔
نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات بارہ بجے کے بعد ہوگا
0 تبصرے