English
نوکریاں
سنڌي خبرون
سندھ
پاکستان
تازہ ترین
پہلا صفحہ
اسٹیج ڈراموں میں ایک اور شاندار پیش رفت، سلیم آفریدی کا میری بیوی مجھے میاﺅں تیار
views
|
30th Apr 2024
•
شوبز
اسٹیج ڈراموں میں ایک اور شاندار پیش رفت، سلیم آفریدی کا میری بیوی مجھے میاﺅں تیار
کراچی (وسیم قریشی) اسٹیج ڈراموں میں ایک اور شاندار پیش رفت،میری بیوی مجھے میاﺅں تیاربین العقومی شہریت یافتہ لیجنڈفخرِ پاکستان سلیم آفریدی اپنی تمام تر حشرسامانیوں کے ساتھ جلوہ گر ہونگے۔تفصیلات کے مطابق یونس میمن کی ہدایتکاری میں اسٹیج ڈرامہ © ©میری بیوی مجھے میاﺅں آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے اوپن ایئر تھیٹر میں 4 اور 5 مئی کا پیش کیا جائے گا۔میری بیوی مجھے میاﺅں کے پروڈیوسر سعید مغل جو کہ پہلی بار اسٹیج ڈرامہ پروڈیوس کررہے ہیں اور ہدایتکاری کے فرائض یونس ممن نے انجام دیئے ہیں جبکہ تحریر عامر ہوکلا کی ہے معاونت کےی ذمہ داری خان صادق کی ہے۔ اس کے علاوہ ڈرامے کی مرکزی کردارمیں سلیم آفریدی،شکیل شاہ،پرویز صدیقی، اپنے فن کا مظاہرہ کرتے نظر آئیں گءاس کے علاوہ دیگر فنکاروں میں شانزے،سپناغزل،سلیم شیخ،شبیر بھٹی،ریاض شیروانی، شہباز صنم، مہتاب جنگی، ارمااحمد،طلحہ بھوجانی،جنید میمن،حسین راٹھور،طلحہ جعفری شامل ہیں۔ہدایتکار یونس میمن نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ صدر آرٹس کونسل محمد احمدشاہ کراچی تھیٹر کی ترقی کے لیے سرگرم عمل ہیں اور فنکاروں کی فلاح وبہبود کے لیے عملی طور پر خدمات سر انجام دے رہے ہیں جو کہ فنکاروں اور شہرقائد میں بسنے والوں کے لیے ایک انتہائی احسن قدم ہے ۔یونس مین کا مزید کہنا تھا کہ عید فیسٹولز کے علاوہ متواتر ڈراموں کے انعقاد کے لیے اچھے ڈرامے پروڈیوسرز کی اشد ضرورت ہے۔ ہدایتکار یونس میمن کا کہنا تھا کہ فنکاروں میں ڈرامے کا اسکرپٹ تقسیم کیا جاچکا ہے چند روز میں باقاعدہ ریہرسل کا آغاز کردیا جائے گا۔
0
تبصرے
تبصرہ کریں
نام
مطلوب خانہ
ای میل
مطلوب خانہ
تبصرہ
مطلوب خانہ
Post comment
رجحانات
تازہ ترین
21st Oct 2025
•
تازہ ترین
شکارپور: مہر برادری کے دو گروپوں میں زمین کے تنازع پر تصادم، 3 افراد جاں بحق، خواتین سمیت 8 زخمی
21st Oct 2025
•
سندھ
گمبٹ: گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول وڈا لاکها کی عمارت کا کام التوا کا شکار، طلبہ تعلیم سے محروم
21st Oct 2025
•
تازہ ترین
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی آغا سراج درانی کے انتقال پر ان کے بیٹے آغا شہباز درانی سے تعزیت
21st Oct 2025
•
تازہ ترین
خیرپور میں دلخراش واقعہ: خاتون نے شوہر، تین بیٹوں اور بیٹی کو قتل کر کے خودکشی کر لی
21st Oct 2025
•
سنڌي خبرون
شڪارپور جي اولڊ پاور ھائوس ويجھو ھٿياربندن هٿان نوجوان قتل
21st Oct 2025
•
سنڌي خبرون
چنگي ٽيڪس تڪرار: سنڌ هاءِ ڪورٽ پاران توهين عدالت جا نوٽيس ختم
21st Oct 2025
•
سنڌي خبرون
شڪارپور پوليس هڪ ڄڻي کي فل فراءِ ڪري ڇڏيو
21st Oct 2025
•
تازہ ترین
شکارپور: مہر برادری کے دو گروپوں میں زمین کے تنازع پر تصادم، 3 افراد جاں بحق، خواتین سمیت 8 زخمی
Categories
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
صحت
شوبز
کھیل
سائنس اور ٹیکنالوجی
دلچسپ اور عجیب
سندھ
سنڌي خبرون
آرٽيڪلز/ کالمز
Tags
اسٹیج ڈراموں
سلیم آفریدی
saleem afridi
0 تبصرے