عمران خان پاکستان کاطاقتورترین وزیراعظم تھا, ہمیں خان صاحب کی اہلیہ کی سزا پر افسوس ہے: شرجیل انعام میمن

عمران خان پاکستان کاطاقتورترین وزیراعظم تھا, ہمیں خان صاحب کی اہلیہ کی سزا پر افسوس ہے: شرجیل انعام میمن

عمران خان پاکستان کاطاقتورترین وزیراعظم تھا, ہمیں خان صاحب کی اہلیہ کی سزا پر افسوس ہے: شرجیل انعام میمن

پیپلز پارٹی رہنما شرجیل انعام میمن نے پریس کانفرنس کرتے ھوئے کھا ھئے کھ عمران خان پاکستان کاطاقتورترین وزیراعظم تھا، اس نے جھوٹ بولا کہ سڑک بنانےکے لئے گھڑی بیچی، وکیل لطیف کھوسہ صاحب میرے بھی وکیل رھ چکے ہیں وہ بغیرپیسوں کے کام نہیں کرتے

کہیں توپیسے لیکربھی کام نہیں کرتے، میرے پاس ان کےمیسیج بھی پڑے ہیں، خان صاحب کوکسی نے مشورہ دیاکیس میں تاخیری حربے استعمال کریں جج جیل ٹرائل کررہاہے آپ کوپیش ہوناپڑتاہے، خان صاحب نے ڈلے ٹیکٹس استعمال کئے، وکیل خود بینی فیشری ہے، ان کے اندرہونے سے وکیل پارٹی سربراھ بنے ہوئے ہیں

خان صاحب جن ججزکی تعریف کرتے تھے آج وہ ان کے لئے برے ہوگئے ہیں، آپ کی بیگم کو سزا ہوئی میں حلفیہ کہتاہوں ہمیں ہمدردی ہے ہمیں اچھا نہیں لگا، آپ نے انسانیت نہیں دکھائی، خان صاحب آپ کو میرٹ پر سزا ہوئی، اے سی چھین لوں گا یہ کردوں گا وہ کردوں گا جیسی دھمکیاں دیں

جن جن لوگوں نے بغاوت کی آپ نے ان کے بچوں کی شادی نہیں ہوگی کوئی رشتیداری نہیں کرے گا جیسی باتیں کی، اللہ کے پاس دیر ہے اندھیر نہیں ہے، جوبولنے کی جرئت رکھتا تھا وہ بولا ، ہم آپ کی تکلیف پر جشن نہیں منائیں گے، آپ نے ایک نہیں ہزاروں جھوٹ بولے

آپ نے فرح گوگی کوخود بھگایا، ایمنسٹی اسکیم لینے والوں کوآپ نے چور بولا پھر پوری فیملی کو ایمنسٹی دلائی،