بچپن میں جنسی طور پر ہراساں کیا گیا تھا۔فریال گوہر کا انکشاف

بچپن میں جنسی طور پر ہراساں کیا گیا تھا۔فریال گوہر کا انکشاف

بچپن میں جنسی طور پر ہراساں کیا گیا تھا۔فریال گوہر کا انکشاف

کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ سابق اداکارہ فریال گوہر نے انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ انہیں بچپن میں جنسی طور پر ہراساں کیا گیا تھا۔ دوسرے روز ایک پوڈ کاسٹ میں انہوں نے بتایا کہ 1964 میں جب وہ 4 سال کے تھے تو یہ واقعہ ان کے ساتھ پیش آیا لیکن وہ اپنی ماں کو بھی نہیں بتا سکے۔ ان کا کہنا تھا کہ جب بھی وہ کسی بچے کے ساتھ اس طرح کے واقعے کے بارے میں سنتے ہیں تو ڈر جاتے ہیں اور اس کی مدد کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔