سابق اسپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کو کل ساڑے چار بجے تک کی مہلت
الیکشن کمیشن نے سابق اسپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کو کل ساڑے چار بجے تک مہلت دے دی
الیکشن کمیشن نے کل ساڑے چار بجے تک بئنک کلیئرنس سرٹیفکیٹ پیش کرنے کی ہدایت کردی
بئنک کلیئرنس سرٹیفکیٹ پیش نا کرنے کی صورت میں کاغذات نامزدگی مسترد ہو جائیں گے
ڈاکٹر فہمیدہ مرزا جی ڈی اے کے ٹکٹ پر قومی اسمبلی میں خواتین کی نشست پر نامزد ہیں
جی ڈی اے کی ترجیح فہرست میں ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کا نام دوسرے نمبر پر یے
ڈاکٹر فہمیدہ مرزا بدین سے قومی اسمبلی کی نشست پر بھی جی ڈی اے کی امیدوار ہے
پیپلز پارٹی کی سعدیہ جاوید ن نے ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض کیا تھا
ڈاکٹر فہمیدہ مرزا بئنک کی 21 کروڑ کی نادہنگان ہے سعدیہ جاوید
پاکستان پیپلز پارٹی کی امیدوار سیدہ یاسمین شاھ کے کاغذات نامزدگی منظوری کا فیصلہ کل تک محفوظ
سید یاسمین شاھ سندھ اسمبلی میں خواتین کی نشست پر نامزد ہے
یاسمین شاھ جعلی ڈگری کیس میں نا اہل ہوئی تھی
سیدہ یاسمین شاھ کو 2018 میں نااہل قرار دیا تھا
یاسمین شاھ جعلی ڈگری کیس میں جیل بھی بھگت چکی
0 تبصرے