الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے لیے تمام جماعتوں کو یکساں میدان دینے کا حکم دے دیا

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے لیے تمام جماعتوں کو یکساں میدان دینے کا حکم دے دیا

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے لیے تمام جماعتوں کو یکساں میدان دینے کا حکم دے دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن نے 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کو یکساں میدان دینے کے احکامات جاری کر دیئے۔ الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ حکومت چیف سیکرٹریز، ڈی سیز اور ڈی پی اوز کو لیول پلیئنگ فیلڈ دینا لازمی بنائے۔ چند روز قبل چیف الیکشن کمشنر نے کہا تھا کہ تمام جماعتوں کو برابری کا میدان ملے گا۔ انہوں نے کہا کہ میں تحریک انصاف کے بانی کے خلاف نہیں ہوں، انہوں نے مجھے نامزد کیا، وہ میرے پسندیدہ کھلاڑی رہے ہیں، میرے گھر میں ان کی تصاویر موجود ہیں۔