نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس(ر) مقبول باقرکی صدارت میں 42 ویں پی پی پی پالیسی بورڈ کا اجلاس

نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس(ر) مقبول باقرکی صدارت میں 42 ویں پی پی پی پالیسی بورڈ کا اجلاس

نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس(ر) مقبول باقرکی صدارت میں 42 ویں پی پی پی پالیسی بورڈ کا اجلاس

نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس(ر) مقبول باقر کی صدارت میں 42 ویں پی پی پی پالیسی بورڈ کا اجلاس؛ ترجمان
اجلاس میں صوبائی وزراء مبین جمانی ، ایشور لعل ، عمر سومرو، ارشد ولی محمد، چیف سیکریٹری ڈاکٹر فخر عالم اور دیگر ممبران نے شرکت؛
نگراں وزیراعلیٰ سندھ کا پی پی پی پراجیکٹس کے مختلف منصوبوں پر بات چیت؛
نگراں وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ ٹھیکیدار نے گھوٹکی ۔ کندھ کوٹ برج کا کام روک دیا ہے؛
رینجرز اور پولیس کی سیکوریٹی فراہم کرنے کے باوجود کام شروع نہیں کیاگیا؛ نگراں وزیراعلیٰ سندھ کا برہمی کا اظہار
نگراں وزیراعلیٰ سندھ کا کنٹریکٹر کو نوٹس دینے اور کام جلد شروع کرنے کی ہدایت ؛
ضلع غربی کراچی ری سائیکلنگ واٹر پراجیکٹ؛
ری سائیکلنگ پراجیکٹ 35 ایم جی ڈی ویسٹ واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ ہے؛
واٹر بورڈ اپریل 2023 میں ٹینڈر جاری کر چکا ہے؛
اس پراجیکٹ کا کام جلد ایوارڈ کیا جائے گا؛
نگراں وزیراعلیٰ سندھ کا ری سائیکلنگ پراجیکٹ پرکام کی رفتار تیز کرنے کی ہدایت؛
5ایم جی ڈی ڈیسیلینیشن پلانٹ؛
اس پراجیکٹ کو پائلٹ پراجیکٹ کے طورپر شروع کر رہے ہیں؛
5ایم جی ڈی ڈیسیلینیشن پراجیکٹ ابراہیم حیدری میں لگے گا؛
5 ایم جی ڈی ڈیسیلینیشن پلانٹ لگانے والا پرائیویٹ پارٹنر اپنا بچا ہوا پانی بوتلتوں کے ذریعے بیچ سکتا ہے؛
یہ پراجیکٹ بڈز کی طرف جارہا ہے؛ نگراں وزیراعلیٰ سندھ کو آگاہی