کراچی: سابق ایس ایچ او تھانہ مومن آباد خالق انصاری کی کاوشوں سے سرکاری عمارت بحال

کراچی: سابق ایس ایچ او تھانہ مومن آباد خالق انصاری کی کاوشوں سے سرکاری عمارت بحال

کراچی: سابق ایس ایچ او تھانہ مومن آباد خالق انصاری کی کاوشوں سے سرکاری عمارت بحال

کراچی (وسیم قریشی) سابق ایس ایچ او تھانہ مومن آباد خالق انصاری کی کاوشوں سے سرکاری عمارت بحال ہوئی ۔آج یہاں سن شائن ری ہیبلیٹیشن سینٹر قائم ہے ایک تقریب منعقد کی ایس ایچ او عبدالخالق انصاری صاحب نے کی جس میں پاکستان پولیس ویلفیئر سول سوسائٹی ٹرسٹ کے چیئرمین راجہ شفقت علی تارا اور ڈائریکٹر محمد ارشد قریشی اور میڈیا کوارڈینیٹر نعمان راجپوت اور غلام شبیر شیخ، سابق آئی جی سندھ کی معزز موجودگی دیکھی گئی۔ مولانا بشیر فاروقی، چیئرمین سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ۔ بریگیڈیئر (ر) طارق، سی ای او ہیلتھ سروسز سندھ محکمہ صحت اور انصاف ہیومن رائٹس کے چیئرمین حافظ محمد وسیم خان یوسفی اور جنرل سیکرٹری جمیل لالا اور شاہی سید، صدر اے این پی سندھ؛ اور اسسٹنٹ کمشنر مومن آباد۔مختیار کار مومن آباد۔ ٹاون ناظم ملک عارف۔ ٹاون ناظم محمد جمیل اورنگی ٹاون۔ ڈی ایس آر رینجرز مومن آباد۔ ڈی ایس پی پاکستان بازاد محمد ندیم۔ ایس ایچ او اورنگی ٹاون۔ ایس ایچ او پاکستان بازار۔ سردار غلام مصطفٰی ہاکس بے۔ اسلم باکسر سابقہ کونسلر۔ مزمل سابقہ کونسلر۔ ممتار تنولی چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی. ایڈوکیٹ سجاول صدر پاسبان۔ کبیر کاکڑ صدر ڈسٹرکٹ ویسٹ۔ ڈاکٹر رفیق خانانی سی ای او ایڈوانس لیب ۔مختلف این جی اوز کے نمائندوں، مختلف سیاسی جماعتوں کے کارکنان اور مقامی کمیونٹیز کے ارکان نے بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔