پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف کی یوم ثقافت سندھ (سندھ کلچر ڈے) پر مبارک
سب کو سندھ کلچر ڈے مبارک ہو
اجرک، سندھی ٹوپی اور دستار پوری دنیا میں سندھ اور پاکستان کی پہچان ہے، مریم نواز شریف
صوبہ سندھ وفاق پاکستان کا خوبصورت اور منفرد پھول ہے، مریم نواز شریف
سندھ کی تہذیب و ثقافت امن، برداشت، مہمانوں کی خدمت، مظلوم کی مدد اور بہادری کی روایات سے سجی ہے، مریم نواز شریف
حضرت لعل شہباز قلندر، شاہ عبد الطیف بھٹائی جیسے اللہ والوں کے وجود سے یہ دھرتی مزید ممتاز ہوگئی، مریم نواز شریف
یہ ماروی کی ناقابل فراموش داستان رکھنے والی دھرتی ہے، اس کے رنگ جدا، منفرد اور دل تسخیر کرلینے والے ہیں، مریم نواز شریف
سیاست ہو یا ثقافت،معیشت ہو یا معاشرت، شہر ہو کہ دیہات سندھ کی خاص تہذیب اور ثقافت اپنا امتیازی وصف رکھتی ہے، مریم نواز شریف
0 تبصرے