سپریم کورٹ، بحریہ ٹاؤن کراچی سے 460 ارب وصولی کا معاملہ, مشرق بنک نے سپریم کورٹ میں تحریری جواب جمع کروا دیا
سپریم کورٹ، بحریہ ٹاؤن کراچی سے 460 ارب وصولی کا معاملہ, مشرق بنک نے سپریم کورٹ میں تحریری جواب جمع کروا دیا
مشرق بنک نے نیشنل کرائم ایجنسی کا 2019 میں لکھا گیا خط بھی سپریم کورٹ میں جمع کروا دیا
این سی اے کے خط کے مطابق برطانیہ کے جج نے اکاؤنٹ فریزنگ آرڈر کالعدم قرار دے دیئے تھے، مشرق بینک
اکاؤنٹ ہولڈر نے رقم نیشنل کرائم ایجنسی کے کہنے پر نہیں بلکہ خود سے پاکستان بھجوائی، مشرق بنک
190ملین پاؤنڈ کی رقم ملک ریاض کے فیملی ممبر اکاؤنٹ ہولڈر کی تحریری ہدایات پر پاکستان ٹرانسفر ہوئی، مشرق بنک
یہ تاثر درست نہیں کہ کہ رقم حکومت پاکستان کو بھجوائی گئی تھی، مشرق بینک
0 تبصرے