مئی 9 سیاہ باب تھا، عمران خان خود بھی کہتے تھے پاک فوج ہماری رکھوالی کرتی ہے۔ عمران اسماعیل

مئی 9 سیاہ باب تھا، عمران خان خود بھی کہتے تھے پاک فوج ہماری رکھوالی کرتی ہے۔ عمران اسماعیل

مئی 9 سیاہ باب تھا، عمران خان خود بھی کہتے تھے پاک فوج ہماری رکھوالی کرتی ہے۔ عمران اسماعیل

کراچی؛ استحکام پاکستان پارٹی کے مرکزی رہنما سابق گورنر عمران اسماعیل ، سندھ کے صدر محمود مولوی اور جنرل سیکرٹری علی جونیجو نے پریس کانفرنس کی
سابق گورنر عمران اسماعیل کا کھنا تھا کھ ڈیڑھ سال کے بعد آج میڈیا پر آیا ہوں میں نے میڈیا کے دوستوں کو مس کیا ہے
ہمارے دوستوں نے آئی پی پی بنائی ہمارے دوست جو پارٹی چھوڑ کر چلے گئے تھے سب نے ملکر فیصلہ کیا ہم نے ایک دفعہ 27 سال کی جدوجہد کی ہم نیا پاکستان بنا سکتے تھے
بہت سے وجوہات تھیں ہم نیا پاکستان نہیں بنا سکے نو مئی سے جن کا تعلق تھا وہ سزا بھگت رہے ہیں ہم نے عمران خان کے منہ سے بھی سنا پاک فوج جتنا مضبوط ہوگی پاکستان مضبوط ہوگا ہم نے عمران خان سے ہمیشہ سنا کہ کبھی زندگی میں فوج کے خلاف بات نہیں کرنی
نو مئی کو کیا ہوئے اس کے محرکات کیا تھے اس کے بارے میں بعد میں بتاؤں گا یوسی چیئرمین جنہوں نے پی ٹی آئی کے لیے کام کیا الیکشن میں کام کیا۔
میں پی ٹی آئی کے بانیان میں تھا ان بچوں نے بھی جدوجہد میں حصہ ڈالا۔ ہمارے بہت سے بچے محنت کش تھے ان لوگوں کے لیے وقت کی قربانی بہت بڑی ہوتی ہے
ان کو بے یارو مدد گار چھوڑ دیا گیا محمود مولوی نے ان سے رابطہ قائم کیا ان کے دکھ درد سنے انہوں نے اس بات کا ارادہ کیا ہے یہ ہماری حمایت کریں گے کراچی میں گٹر کے ڈھکن نہیں ہیں
لوکل گورنمنٹ کا کچھ علم نہیں کہاں ہے یہ گروپ کراچی کی ترقی اور بہتری کے لیے آواز اٹھائیں گے