حب میں ڈاکٹر کی مبینہ غلط انجکیشن لگانے سے خاتون جانبحق،لواحقین کا الزام
حب میں ڈاکٹر کی مبینہ غلط انجکیشن لگانے سے خاتون جانبحق،لواحقین کا الزام
موت واقعہ ہونے پر لواحقین کا میڈیکل سینٹر کے سامنے احتجاج
فوری طور پر میڈیکل سینٹر کو بند کروایا جائے، لواحقین کا مطالبہ
مبینہ غلط انجکیشن لگوانے والے ڈاکٹر کو گرفتار کیا جائے، لواحقین کا مطالبہ
پولیس میڈیکل سینٹر پہنچ گئی،مظاہرین سے مذاکرات کامیاب
حب: لواحقین کے مطالبات منظور پولیس نے ڈاکٹر کو گرفتار کرلیا
0 تبصرے