نگراں وزیر اعلئ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی سے امریکی سفیر ڈونلڈ آرمن بلوم اور قونصل جنرل کانرڈ ٹریبل کی ملاقات
نگراں وزیر اعلئ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی سے پاکستان میں تعینات امریکی سفیر ڈونلڈ آرمن بلوم اور قونصل جنرل کانرڈ ٹریبل کی ملاقات
بلوچستان روایتوں کا امین صوبہ ہے ۔ نگراں وزیر اعلئ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی
پاکستان عالمی امن کے لئے امریکہ کی کاوشوں کو سراہتا ہے۔ نگراں وزیر اعلئ بلوچستان
پاکستان اور امریکہ کے مابین دیرپا سفارتی اور دفاعی تعلقات استوار ہیں ، میر علی مردان خان ڈومکی
بلوچستان میں امریکی حکومت اور عوام نے تعلیم خصوصا گرلز ایجوکیشن کے لئے نمایاں تعاون کیا ہے ، نگراں وزیر اعلئ بلوچستان
دہشتگردی ، جرائم کی روک تھام اور تفتیش کے عمل کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لئے امریکی معاونت کو سراہتے ہیں ، نگراں وزیر اعلئ میر علی مردان خان ڈومکی
بلوچستان پولیس کو گاڑیاں ، جدید آلات اور ساز و سامان فراہم کیا گیا ہے ، نگراں وزیر اعلئ بلوچستان
پولیس کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور مہارتوں میں اضافے کا یہ منصوبہ امن کی بحالی اور عوام کے تحفظ کیلئے اہمیت کا حامل ہے ، نگراں وزیر اعلئ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی
بلوچستان کی خواتین کو با اختیار بنانے کے لئے کاروباری مواقعوں کی فراہمی کے امریکی منصوبے کو سراہتے ہیں ، نگراں وزیر اعلئ بلوچستان
بلوچستان میں امن ، تعلیم ، خواتین کی معاشی ترقی اور مواصلات سمیت دیگر شعبوں میں جاری امریکی معاونت کے منصوبے اہمیت کے حامل ہیں، نگراں وزیر اعلئ میر علی مردان خان ڈومکی
بلوچستان سرمایہ کاری کے لیے موزوں خطہ ہے۔ نگراں وزیر اعلئ بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی
امریکی سرمایہ کاری سے دوطرفہ تعلقات کو فروغ ملے گا، نگراں وزیر اعلئ بلوچستان
دونوں ممالک کے مابین تجارت کے حجم کو بڑھانا چاہیے ۔ نگراں وزیر اعلئ بلوچستان
بلوچستان اور خیبر پختون خواہ میں امن و فراہمی انصاف کے منصوبوں پر کام کررہے ہیں، امریکی سفیر ڈونلڈ آرمن بلوم
امریکہ اور عالمی اداروں نے سندھ اور بلوچستان میں گزشتہ سال کے تباہ کن سیلاب کے متاثرین کی کھل کر مدد کی ، امریکی سفیر
بلوچستان میں سیاحت کے فروغ اور قدیم تہذیب کو محفوظ بنانے کے لیے معاونت کریں گے، امریکی سفیر ڈونلڈ آرمن بلوم
0 تبصرے