سکھر: ڈاکٹر خالد محمود سومرو قتل کیس کی سماعت ملتوی

سکھر: ڈاکٹر خالد محمود سومرو قتل کیس کی سماعت ملتوی

سکھر: ڈاکٹر خالد محمود سومرو قتل کیس کی سماعت ملتوی

سکھر: شہید اسلام علامہ ڈاکٹر خالد محمود سومرو قتل کیس کی سماعت ملزمان فریق کی درخواست پر سماعت 29 نومبر تک ملتوی کردی. عدالت میں اگلی سماعت شہید اسلام علامہ ڈاکٹر خالد محمود کی شہادت 29 نومبر کو ہوگی.
انسداد دہشت گردی عدالت انسائیڈ سینٹرل جیل سکھر میں شہید علامہ ڈاکٹر خالد محمود سومرو کیس کی سماعت ہوئی. اے ٹی سی کورٹ ون کے جج عبدالرحمان قاضی نے کیس کی سماعت کی
عدالت میں فریادی فریق مولانا طاہر محمود سومرو، وکیل ایڈووکیٹ اطہر عباس سولنگي، وکیل مطہر عباس سولنگي، مولانا محمد صالح انڈھڑ، طارق سومرو پراسیکیوٹر عبدالحلیم قریشی پیش ہوئے.
عدالت میں فریادی فریق کے وکیل نے مہلت کیلئے درخواست جمع کرائی 9سال قبل سکھر میں شہید اسلام علامہ ڈاکٹر خالد محمود سومرو کو سکھر کے علاقے گلشن اقبال میں شہید کیا گیا تھا.
شہید علامہ ڈاکٹر خالد محمود سومرو قتل کیس کو 29 نومبر کو 9 سال مکمل اور 10 واں سال شروع ہوگا. قتل کیس گزشتہ 9 سال سے انسداد دہشت گردی عدالت میں زیر سماعت ہے
مولانا طاہر محمود سومرو کا کهنا تها که عدالت سے انصاف کی امید ہے، ملزمان فریق کیس میں تاخیر کا سبب بن رہی ہے، اگلی سماعت پر 10 واں سال شروع ہو جائے گا، انصاف کیلئے منتظر ہیں،