بحریہ ٹاؤن کی جانب سے سپریم کورٹ میں جمع رقم سندھ حکومت کو دی جائے، سندھ حکومت کی درخواست
سپریم کورٹ، بحریہ ٹاؤن سے 460 ارب روپے کی وصولی کا معاملہ، سندھ حکومت نے بحریہ ٹاؤن جانب سے سپریم کورٹ میں جمع کرائے گئے اربوں روپے پر حق دعوی کردیا
سندھ حکومت کی درخواست میں کھا گيا ھے کھ بحریہ ٹاؤن کی جانب سے سپریم کورٹ میں جمع رقم سندھ حکومت کو دی جائے،
سندھ حکومت نے رقم کی حصول کیلئے سپریم کورٹ میں متفرق درخواست دائر کردی
سندھ حکومت کی درخواست میں کھا گيا ھے کھ سپریم کورٹ میں جمع رقم سندھ حکومت کی ہے، سندھ حکومت کو ترقیاتی منصوبوں کیلئے فنڈز کی اشد ضرورت ہے،
سپریم کورٹ 4 مئی 2018 فیصلہ میں 16 ہزار ایکڑ کی ملکیت سندھ حکومت کی تسلیم کر چکی ہے، بحریہ ٹاؤن کی اقساط میں تاخیر کی متفرق درخواست دسمبر 2020 میں مسترد کر چکی ہے، بحریہ ٹاؤن کی نئی درخواست بھی اقساط ادائیگیوں میں تاخیر مقصد ہے،
بحریہ ٹاؤن 16 ہزار ایکڑ کے عوض 460 ارب کی اقساط جمع کرانے کا پابند ہے، سپریم کورٹ نے 460 ارب ادائیگیوں کا حکم بحریہ ٹاون کی رضامندی سے دیا،
0 تبصرے