ملاقات میں چیئرمین پی اینڈ ڈی شکیل منگریجو، سیکریٹری پی اینڈ ڈی اصغر میمن بھی شریک
کراچی: نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر سے یو این ڈی پی کے ریزیڈینٹ ریپریزینٹیٹو سمیل رزق کی ملاقات
ملاقات میں چیئرمین پی اینڈ ڈی شکیل منگریجو، سیکریٹری پی اینڈ ڈی اصغر میمن بھی شریک
ملاقات میں سسٹین ایبل ڈولپمینٹ گولز کا نفاذ، یوتھ ایجوکیشن، ایمپلائیمینٹ اینڈ ایمپاورمینٹ پروجیکٹ، استحکام اور جامع ترقیاتی پروگرام اور رسک گورنمنٹ فریم ورک پائلٹ پروجیکٹ پر تبادلہ خیال
ان چار منصوبوں کی لاگت 1.22 بلین روپے ہے جس میں یو این ڈی پی 622 ملین روپے دیگا
نگراں وزیراعلیٰ سندھ کش کادش فاش کا
سسٹین ایبل ڈولپمینٹ گولز کا پروجیکٹ کامیابی سے چل رہا ہے،
سسٹین ایبل ڈولپمینٹ گولز پر سندھ حکومت نے بہتر کام کیا ہے، یو این ڈی پی کے ریزیڈینٹ ریپریزینٹیٹو
17 ایس ڈی جیز کے 169 ٹارگیٹس ہیں جہاں پر کام ہو رہا ہے، نگراں وزیراعلیٰ سندھ
اجلاس میں جنیوا کانفرنس کے حوالے سے بھی بات چیت کی گئی، ترجمان وزیراعلیٰ سندھ
سندھ میں سیلاب سے 20 بلین ڈالرز کے نقصانات ہوئے، نگراں وزیراعلیٰ سندھ مقبول باقر
جنیوا کانفرنس اور سندھ حکومت کی ڈونر کانفرنس کو ایک سال ہونے والا ہے
اجلاس میں فیصلہ ہوا کہ جینوا کانفرنس اور سندھ ڈونر کانفرنس کی اینی ورسری کی تقریب رکھی جائے گی
ڈونر ایجنسیز لوسز اینڈ ڈیمج فنڈ کلائیمیٹ چینج کیلئے قائم کر رہی ہیں
اس فنڈ سے سندھ کو فائدہ ہوگا، یو این ڈی پی ریزیڈینٹ ریپریزینٹیٹو
سیلاب متاثرین کے گھروں کی تعمیر کے حوالے سے بھی اجلاس میں میں گفتگو
سیلاب متاثرین کے گھروں کی تعمیر تیزی سے کی جارہی ہے، یو این ڈی پی سربراہ برائے پاکستان
صرف گھروں کی تعمیر کافی نہیں بلکہ تعلیم، پانی اور دیگر سہولیات فراہم کرنی ہیں، نگراں وزیراعلیٰ سندھ
0 تبصرے