تارکین وطن کی تعداد میں اضافے کا ہدف برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے
کینیڈا نے تین سال میں نئے تارکین وطن کی تعداد میں اضافے کا ہدف برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
امیگریشن کے وفاقی وزیر مارک ملر نے کہا ہے کہ کینیڈا 2026 میں پچاس لاکھ تارکین وطن کو خوش آمدید کہے گا۔
یاد رہے کہ حکومت نے 2023 میں 4 لاکھ 65 ہزار اور 2024 میں 4 لاکھ 85 ہزار افراد کو مستقل رہائش دینے کا اعلان کیا ہے جس کی تعداد 2025 تک 5 لاکھ تک پہنچانے کا منصوبہ ہے۔
0 تبصرے