English
نوکریاں
سنڌي خبرون
سندھ
پاکستان
تازہ ترین
پہلا صفحہ
پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما شہلا رضا نے گھر خالی نہیں کیا
views
|
07th Oct 2023
•
پاکستان
سندھ کابینہ کے سابق ارکان شہلا رضا اور فیاض بھٹ نے تاحال سرکاری گھر خالی نہیں کیا
کراچی (ویب ڈیسک) سندھ کابینہ کے سابق ارکان شہلا رضا اور فیاض بھٹ نے تاحال سرکاری گھر خالی نہیں کیا۔
ان افراد سے سرکاری رہائش گاہ اور گاڑی واپس لی جائے گی، الیکشن کمیشن کے احکامات کے بعد چیف سیکریٹری سندھ متحرک ہوگئے ہیں۔
سندھ کے سابق وزرا سے سرکاری گاڑیاں، گھر اور مراعات لینے سے متعلق الیکشن کمیشن کے خط کے بعد چیف سیکریٹری متحرک ہوگئے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ محکمہ جنرل ایڈمنسٹریشن نے سابق وزرا کو سرکاری گھر خالی کرنے کے لیے خط لکھ دیا ہے۔
سندھ کابینہ کے سابق ارکان شہلا رضا اور فیاض بھٹ نے گھر خالی نہیں کیا،
سٹیوٹا کے چیئرمین اور سابق رکن سندھ اسمبلی سلیم جلبانی نے بھی سرکاری گھر خالی نہیں کیا۔
0
تبصرے
تبصرہ کریں
نام
مطلوب خانہ
ای میل
مطلوب خانہ
تبصرہ
مطلوب خانہ
Post comment
رجحانات
تازہ ترین
15th Aug 2025
•
سندھ
جمہوری وطن پارٹی کی جانب سے پی ایس 122 میں 78واں جشن آزادی خصوصی تقریب میں منایا گیا
15th Aug 2025
•
تازہ ترین
خیبر پختونخوا میں سیلاب نے تباہی مچا دی، مجموعی اموات 148 ہوگئیں، وزیراعلیٰ کا امدادی ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار
14th Aug 2025
•
تازہ ترین
طلاق کے بعد حوالگی کے تنازع پر ماں نے اپنے بچوں کو ذبح کر ڈالا
14th Aug 2025
•
دنیا
تارکین وطن کی کشتی کو حادثہ، 26 افراد ہلاک
15th Aug 2025
•
سندھ
جمہوری وطن پارٹی کی جانب سے پی ایس 122 میں 78واں جشن آزادی خصوصی تقریب میں منایا گیا
15th Aug 2025
•
تازہ ترین
خیبر پختونخوا میں سیلاب نے تباہی مچا دی، مجموعی اموات 148 ہوگئیں، وزیراعلیٰ کا امدادی ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار
14th Aug 2025
•
سنڌي خبرون
نوشهروفيروز ۾ هاسپيٽل بيسڊ بلڊ بئنڪ سول اسپتال پاران جشن آزادي جي تقريب
14th Aug 2025
•
سنڌي خبرون
مورو ۾ ميونسپل ڪاميٽي پاران جشن آزادي جون تقريبون منعقد، قومي جهنڊو ڦڙڪايو ويو
Categories
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
صحت
شوبز
کھیل
سائنس اور ٹیکنالوجی
دلچسپ اور عجیب
سندھ
سنڌي خبرون
آرٽيڪلز/ کالمز
Tags
پیپلز پارٹی
سینئر رہنما
شہلا رضا
کراچی
سندھ کابینہ
فیاض بھٹ
الیکشن کمیشن
0 تبصرے