English
نوکریاں
سنڌي خبرون
سندھ
پاکستان
تازہ ترین
پہلا صفحہ
پولیو ورکر کو جنسی طور پر ہراساں کرنے پر ايک شخص گرفتار
views
|
06th Oct 2023
•
سندھ
پولیو ٹیم رہائشی عمارت میں داخل ہوئی جہاں پانچویں منزل پر موجود کچھ افراد نے خاتون کو ہراساں کیا۔
کراچی: کراچی کے علاقے لیاری میں پولیو ورکر کو ہراساں کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔
ڈی آئی جی ساؤتھ کے مطابق لیاری کی لیاقت کالونی میں خاتون پولیو ورکر کو ہراساں کیا گیا۔
پولیو ٹیم رہائشی عمارت میں داخل ہوئی جہاں پانچویں منزل پر موجود کچھ افراد نے خاتون کو ہراساں کیا۔
واقعے کے بعد ایک شخص کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ابتدائی طور پر بتایا گیا کہ سیکیورٹی ٹیم کے ساتھ موجود نہیں تھی۔
تحقیقات کی جارہی ہیں کہ سیکیورٹی ٹیم پولیو ورکرز کے ساتھ کیوں نہیں تھی۔
خاتون پولیو ورکر کو ہراساں کرنے والے شخص کو گرفتار کر کے تھانہ کلی منتقل کر دیا گیا ہے۔
0
تبصرے
تبصرہ کریں
نام
مطلوب خانہ
ای میل
مطلوب خانہ
تبصرہ
مطلوب خانہ
Post comment
رجحانات
تازہ ترین
16th Jul 2025
•
سندھ
رائٹر گلڈ کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کے انتخابات 2024-25 کا کامیاب انعقاد, شہاب الدین غوری بلا مقابلہ صدر منتخب
16th Jul 2025
•
تازہ ترین
یوٹیوب کے ذریعے کمانے والوں کے لیے پالیسی میں تبدیلی، کن مواد پر پابندی ہوگی؟
16th Jul 2025
•
شوبز
بالی ووڈ کی "کملی گرل" کترینہ کیف نے زندگی کے 42 بہاریں دیکھ لیں
16th Jul 2025
•
تازہ ترین
غزہ پٹی میں "نسل کشی" روکنے کے لیے عالمی دنیا فوری اقدامات کرے: اقوام متحدہ کی اہلکار
16th Jul 2025
•
سنڌي خبرون
ڌاٻيجي ۾ هٿياربند نوجوان کي گوليون هڻي زخمي ڪرڻ بعد فرار
16th Jul 2025
•
سنڌي خبرون
اياز لطيف پليجي پيٽروليم مصنوعات جي قيمتن ۾ اضافي کي عوام دشمن قرار ڏئي ڇڏيو
16th Jul 2025
•
سنڌي خبرون
ڊي سي نوشهروفيروز ايس ايم بند جو دورو، سنڌو درياء ۾ موجوده ٻوڏ جي صورتحال جو جائزو
16th Jul 2025
•
سنڌي خبرون
ملير: چوڪنڊي قبرستان بد انتظامي ۽ بي ڌياني سبب خطري هيٺ
Categories
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
صحت
شوبز
کھیل
سائنس اور ٹیکنالوجی
دلچسپ اور عجیب
سندھ
سنڌي خبرون
آرٽيڪلز/ کالمز
Tags
کراچی
جنسی
ہراساں
پولیو ورکر
0 تبصرے